دعا بتاریخ ستمبر 27, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
صبح أحبتي بالحب والسرور
واجعل يومهم نورا على نور
ويسر لهم برحمتك كل الأمور
و ضاعف لهم الحسنات والأجور
واصرف عنهم المصائب والشرور
يا رحمن يا غفور

       آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
میرے احباب کی صبح محبت اور خوشی والی کر دیجیے ، 
ان کے دن کو روشن در روشن بنا دیجیے ، 
ان کے لیے اپنی رحمت کے سبب ، تمام کام آسان کر دیجیے ، 
ان کے لیے نیکیوں اور (اعمال کے) اجر و ثواب زیادہ کر دیجیے ، 
ان سے مصیبتوں اور شرور کو دور کر دیجیے۔ 
اے بیحد مہربان ! اے بیت زیادہ بخشنے والے !
(ان پر رحم فرما دیجیے اور ان کے گناہوں کو بخش دیجیے) 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔