دعا بتاریخ فروری 24, 2023

دعائے شیخ

عربی

هذا الرَّسولُ المُصطفى خير الورى
 هذا لكل العالمين رسول 

صَلَّى عليك الله يا عَلَمَ الهدى
ما أشْرَقَتْ شمش و عَمَّ أُصيل 
صلى الله عليه وسلم
اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
 واحشرنا في زمرته
        آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

یہ رسول مصطفیٰ ﷺ  مخلوق خدا میں سے سب سے افضل ہیں ،
یہ تمام اقوامِ عالم کے لیے رسول (نمائندہ الہی) ہیں ۔

اے نشانِ ہدایت ! آپ پر اللّٰہ کی رحمتیں نازل ہوتی رہیں ،
جب تک کہ سورج چمکتا رہے اور اصل ہدایت پھیلتی رہے (یعنی جب تک دنیا قائم رہے)

صلی اللّٰه علیه وسلم 

اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ  کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرما ئیے ۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔