دعائے شیخ
اللهم
إنا نسألك فرجا لكل مهموم
وعطاء لكل محروم
وشفاء لكل مريض
ورحمة لكل ميت
ورزقا لكل محتاج
واستجابة لكل دعاء
اللهم
فقهنا في الدين وعلمنا التأويل
و اجعلنا من الراشدين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے سوال کرتے ہیں :
ہر پریشان کے لیے (آپ کی طرف سے) کشادگی کا ،
(وسائل سے) محروم کے لیے (نعمتوں کی) نوازش کا ،
ہر بیمار کے لیے شفا کا ،
ہر فوت شدہ کے لیے (آپ کی) رحمت کا ،
ہر حاجتمند کے لیے وسائل رزق کا ،
اور ہر دعاء کی قبولیت کا ،
اے اللّٰہ!
ہمیں دین میں سمجھ دے دیجیے ،
ہمیں (دینی تعلیمات کی) معنویت (گہرائی) سکھا دیجیے ،
اور ہمیں ہدایت والوں میں شامل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔