دعا بتاریخ فروری 15, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
يا فاتح الأبواب ومنزل الكتاب 
ارزقنا رزقا كالأمطار 
وهون علينا كل صعب 
واجعل أيامنا مباركة 
و ارزقنا عمرا مديدا ورأيا سديدا
يا رؤوف يا رحيم. 

              آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
اے (وسائل رزق کے) دروازے کھولنے والے اور کتاب (قرآن حکیم)  کے نازل کرنے والے ! 
ہمیں بارشوں کی طرح (وافر) رزق دے دیجیے ، 
ہر مشکل ہم پر آسان کر دیجیے ، 
ہمارے آنے والے دنوں کو بابرکت بنا دیجیے ، 
ہمیں دراز عمر اور مضبوط (متوازن) رائے دے دیجیے۔ 
اے نہایت شفیق و مہربان ذات ! 
(ہم پر شفقت اور مہربانی فرما دیجیے) 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔