دعائے شیخ
اللهم
أقل عثراتنا واغفر زلاتنا
وكفر عنا سيئاتنا
وتوفنا مع الأبرار يا عزيز يا غفار
اللهم
إنا نعوذ بك من عقوق الأبناء
ومن قطيعة الأقرباء
ومن جفوة الأحياء
ومن تغير الأصدقاء
اللهم
ارفع عنا وعن المسلمين الزلازل والمحن
يا أرحم الراحمين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمارے غموں کو کم کر دیجیے ، ہماری لغزشوں کو معاف کر دیجیے اور ہمارے گناہوں کو ہم سے دور کر دیجیے، اے غالب ! اے بہت ہی بخشنے والے!
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے اولاد کی نافرمانی ، رشتے داروں سے تعلق توڑنے ، زندہ لوگوں کی سختی اور دوستوں کے (رویے) بدلنے سے پناہ مانگتے ہیں ،
اے اللّٰہ!
اے ارحم الراحمین !
ہم سے اور مسلمانوں سے زلزلے اور مشقتیں ہٹا دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔