دعائے شیخ
صباح نقي ويوم جميل
اللهم
أدم علينا نعمك وارسم على شفاهنا الإبتسامة
واغمر قلوبنا بالفرح
اللهم
اجعل هذا الصباح ، صباح خير
لا يضيق لنا فيه صدر
ولا يخيب لنا فيه أمر
واجعل لنا بكل خطوة توفيق وتيسير وأجر
يا أكرم الأكرمين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
صباح نقي ويوم جميل
اللهم
أدم علينا نعمك وارسم على شفاهنا الإبتسامة
واغمر قلوبنا بالفرح
اللهم
اجعل هذا الصباح ، صباح خير
لا يضيق لنا فيه صدر
ولا يخيب لنا فيه أمر
واجعل لنا بكل خطوة توفيق وتيسير وأجر
يا أكرم الأكرمين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
صبح صاف ستھری اور دن خوبصورت ہو
اے اللّٰہ!
ہم پر اپنی نعمتیں ہمیشہ رکھیے ،
ہمارے ہونٹوں پر مسکراہٹ نقش کر دیجیے ،
ہمارے دلوں کو خوشی سے لبریز کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
اس صبح کو بھلائی کی ایسی صبح بنا دیجیے کہ جس میں نہ ہمارے سینے تنگ ہوں اور نہ ہمیں کسی سے نقصان ہو ،
ہمارے لیے ہر قدم پر (آپ کی طرف سے اعمال خیر کی) توفیق ، آسانی اور اجرو ثواب ہو ،
اے مہربانوں کے مہربان !
(ہم سب پر اپنی مہربانی فرما دیجیے)
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔