دعائے شیخ
أضاء الرحمن يومكم وغفر ذنبكم
وأجاب دعائكم وسدد خطاكم
وأصلح شانكم كله
أسأل الله العظيم
أن يجعلكم من أسعد السعداء
وأن يتم عليكم النعمه والهناء والصحة والشفاء
وأن يغفر لكم ولوالديكم وكل عزيز لديكم
وأن يحفظكم من كل سوء ومكروه
ويرزقكم من خير الدين و الدنيا والآخرة ..
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
رحمان ذات آپ (تمام احباب) کے دن کو روشن کرے ،
آپ کے گناہ معاف کرے ،
آپ کی دعا قبول کرے ،
آپ کو سیدھے راستے پر چلائے ،
اور آپ کے تمام کام درست کرے ،
اللّٰہ عظمت والے سے میں سوال کرتا ہوں کہ :
وہ آپ (احباب) کو کامیاب ترین لوگوں میں شامل کرے ،
یہ کہ وہ آپ پر اپنی نعمت ، خوشیوں ، صحت اور (بیماریوں سے) شفا یابی کو مکمل کردے ،
وہ آپ کو ، آپ کے والدین اور آپ کے ہر قرابت دار کو بخش دے ،
یہ کہ وہ آپ کی ہر برائی اور ناپسندیدہ عمل سے حفاظت کرے ،
اور آپ کو دین ، دنیا اور آخرت کی بھلائی دے ۔۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔