دعا بتاریخ فروری 19, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
أعطنا خير الأقدار واكفنا شرها
وهب لنا قلوبنا مطمئنة
اللهم 
اغمر بيوتنا بالبركة والستر والأمن والأمان 
اللهم 
علق قلوبنا برجائك
 وامنع رجاءنا عمن سواك 
اللهم
انك تعلم عيوبنا فاسترها 
وتعلم حاجاتنا فاقضها

       آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
ہمیں بہترین فیصلے عطا کر دیجیے ، 
ہمیں ان (فیصلوں) کے شر سے بچا لیجئے ، 
اور ہمارے لیے ہمارے دلوں کو مطمئن کر دیجیے ، 

اے اللّٰہ!
ہمارے گھروں کو برکت ، عیوب کو چھپانے ، سلامتی اور تحفظ سے ڈھانپ دیجیے ، 

اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو اپنی امید کے ساتھ وابستہ کر دیجیے اور ہماری امید کو اپنے علاوہ (غیر اللّٰہ) سے ہٹا لیجئے ، 

اے اللّٰہ!
بیشک آپ ہمارے عیوب کو جانتے ہیں پس انہیں چھپا لیجئے اور ہمارے تقاضوں کو بھی آپ جانتے ہیں پس انہیں پورا کر دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔