دعا بتاریخ دسمبر 21, 2023

دعائے شیخ

عربی

يارب 
أوزعنا أن نشكر نعمتك 
اللهم 
اجعل قلوبنا صافية بيضاء نظيفة 
لا تحمل غلا ولا حقدا ولا حسدا لأحد 
واملأها بحبك يارب حتى لا تحب أحدا غيرك 
ياودود ياذا العرش المجيد 

       آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے ہمارے پروردگار  !
ہمیں توفیق دیجیے کہ ہم آپ کی نعمتوں کا شکر ادا کریں ، 
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو صاف  سفید ستھرا بنا دیجیے کہ وہ کسی کے لیے بھی نہ کھوٹ رکھے ہوئے ہوں ، نہ ہی کینہ اور نہ ہی حسد ، 

اے ہمارے رب ! اے محبت کرنے والے ! اے بڑی شان والے عرش کے مالک ! 
ان (دلوں) کو آپ اپنی محبت سے بھر دیجیے یہاں تک کہ وہ آپ کے علاوہ کسی سے بھی محبت نہ کریں۔ 

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔