دعا بتاریخ دسمبر 31, 2023

دعائے شیخ

عربی


‏ أيام قليلة ونستقبل شهر رجب.

شهر رجب سُمِّيَ بالشهر الأصبّ حيث يصبّ الله فيه الرزق والخير والرحمة  صبًّا..
فقد كان الصحابة يجدون أرزاقهم تزيد في رجب، ومرضاهم تشفى في رجب. فكانوا يكثرون فيه من الدعاء لأن الله يصبّ فيه من بركته وقبوله للدعوات.

اللهم بلِّغنا إياه وصُبَّ علينا خيرك وفضلك وعافيتك ورزقك صبًّا صبًّا.

اردو

چند دن ہیں ، ہم ماہ رجب کا استقبال کریں گے ، 
رجب کے مہینے کا نام برسنے والا مہینہ رکھا گیا ہے اس حیثیت سے کہاللّٰہ تعالیٰ اس مہینے میں رزق ، خیر اور رحمت کو خوب برساتے ہیں ۔۔
پس یقیناً صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین محسوس کرتے تھے کہ رجب کے مہینے میں ان کے وسائل رزق میں اضافہ ہوتا ہے اور رجب کے مہینے میں ان کے بیمار شفا پاتے ہیں۔
پس وہ اس ماہ میں *دعا کی کثرت کرتے تھے کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ اس میں اپنی برکت اور ان کی دعاؤں کی قبولیت کی برسات کرتے ہیں
اے اللّٰہ!
ہمیں اس (ماہ رجب) تک اس حالت میں پہنچا دیجیے کہ ہم پر اپنی خیر ، اپنا فضل اور اپنی طرف سے وسائل رزق برسا دیجیے۔