دعا بتاریخ دسمبر 20, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
إنا توكلنا عليك وبك نستعين 
لا مانع للشر إلا أنت 
ولا جالب للخير إلا أنت 
اللهم 
ارزقنا بعظيم كرمك فوق ما نتمنى 
واصرف بعلمك فينا كل الشرور عنا 

        آمـــــــــين يارب العالمين
  حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ ! 
بیشک ہم نے آپ پر بھروسہ کیا اور آپ ہی سے ہم مدد طلب کرتے ہیں ، 
آپ کے علاوہ برائی کو (ہم سے) روکنے والا کوئی نہیں اور آپ کے سوا کوئی (ہمیں) خیر وبھلائی عطا کرنے والا نہیں ۔
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی عظیم مہربانی کے سبب اس سے بالاتر (نعمتیں) دے دیجیے جن کی ہم آرزو کرتے ہیں اور ہمارے بارے میں اپنے علم کے مطابق ہم سے تمام برائیوں کو دور کر دیجیے ۔

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔