دعائے شیخ
اللهم ارزقنا صدق اللجوء إليك
وحسن
التوكل عليك
وألهمنا رشدنا
وتول أمرنا
وأصلح أحوالنا
و طهر قلوبنا
واستر عيوبنا
واصرف عنا الغم والهم والحزن والبلاء واكتب لنا محو الذنوب والخطايا وأجرنا ووالدينا من خزي الدنيا وعذاب الآخرة.
اے اللّٰہ !
آپ ہمیں اپنی طرف سچا جھکاؤ اور آپ اپنے پر عمدہ توکل (اچھا بھروسہ) دے دیجیے ،
ہمیں (اپنے کام سے متعلق) درست رہنمائی الہام کر (دل میں ڈال) دیجیے ،
ہمارے کام کے نگران بن جائیے ،
ہمارے حالات کو درست کر دیجیے ،
ہمارے دلوں کو (بد اخلاقیوں سے) پاک کر دیجیے ،
ہمارے عیبوں کی پردہ پوشی کر لیجیے ،
ہم سے رنج ، پریشانی اور غم کو دور کر دیجیے ،
ہمارے لیے گناہوں اور لغزشوں کو مٹادینے (کا فیصلہ) لکھ دیجیۓ،
ہمیں اور ہمارے والدین کو دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے بچا لیجئے۔