دعا بتاریخ دسمبر 14, 2023

دعائے شیخ

اردو

اللّٰہ کریم سے کہ جس نے زمین پر باران رحمت برسائی ، میں درخواست کرتا ہوں کہ :
وہ اپنی رحمت سے ہمارے دلوں کو (اپنی ہدایت) سے سیراب کرے ، 
وہ ہمارے ہر دل کو دوسرے دل کے ساتھ جوڑ دے ، 
وہ ہمیں اپنے حلال (وسائل رزق) کے ذریعہ اپنے حرام کردہ (وسائل رزق) سے اور اپنے فضل وکرم کے ذریعہ اپنے علاوہ (سب) سے مستغنی کر دے ، 
یہ کہ ہم اس کی رحمت اور اس کے فضل کا اثر اپنے پر دیکھیں (محسوس کریں) ، 
یہ کہ وہ ہمیں اپنی نعمتیں عطا کرے ، 
ہم سے راضی ہو جائے اور ہمیں (اپنے انعامات اور فیصلوں سے)  راضی کر دے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے 

انگریزی

أسأل الله الكريم 
الذي أغاث الأرض أن يغيث قلوبنا 
و يجبرنا قلبا قلبا 
وأن يغنينا بحلاله عن حرامه وبفضله عمن سواه
وأن نرى أثر رحمته وفضله علينا 
وأن يسوق لنا الخير ويرضى عنا ويرضينا .

           آمـــــــــين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة