دعا بتاریخ دسمبر 03, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهـــــــــم
 ارزقنا عفوك وعافيتك ومغفرتك ورضاك ورحمتك ورزقك وشفاك وغناك وتوفيقك وحفظك وتيسيرك وسترك وكرمك ولطفك

        آمـــــــــين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

اردو

اے اللّٰہ !
آپ ہمیں اپنی (طرف سے)  معافی ، اپنی عافیت ، اپنی (طرف سے گناہوں کی) بخشش ، اپنی رضامندی ، اپنی رحمت ، اپنے وسائل رزق ، اپنی (طرف سے بیماریوں کی) شفا ، اپنی طرف سے بے نیازی ، اپنی (طرف سے اعمال خیر) کی توفیق ، اپنی (طرف سے) حفاظت ، اپنی (طرف سے کاموں میں) آسانی ، اپنی (طرف سے ہمارے عیبوں پر) ستر پوشی ، اپنی مہربانی اور اپنی شفقت دے دیجیے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔