دعا بتاریخ دسمبر 21, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم
إنا نسألك خفايا لطفك
وفواتيح توفيقك
وعوائد إحسانك وجميل سترك

          آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے، آپ کی مہربانی کے پوشیدہ گوشوں کی، (اعمال صالحہ) کی آپ کی (طرف سے) توفیق کھولنے والے دروازوں کی ، آپ کے احسان کے بار بار آنے کے مواقع کی اور (عیبوں کو) خوبصورت انداز میں چھپانے کی درخواست کرتے ہیں ، 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔