دعا بتاریخ دسمبر 06, 2023

دعائے شیخ

عربی

الحمدلله على تجدد العافية وبقاء النعمة 
اللهم 
لا تغير علينا الحال إلا لأحسنه
وأبعد عنا أذى الدنيا وسوء الخاتمة 
اللهم
ارزقنا إجابة الدعاء وصلاح الحال والأهل
والمال والعطاء وبركة الأبناء 

           آمـــــــــين يارب العالمين 
       حفظكم الله وأحياكم حياة طيبہ

اردو

 عافیت کی تازگی (بار بار ملنے) اور (ہدایت کی) نعمت کے تسلسل پر تمام تعریفیں اللّٰہ تعالیٰ ہی کے لیے ہیں۔ 
اے اللّٰہ !
ہماری حالت کو اس سے مزید بہتر کرنے کے علاوہ کسی اور  طرح نہ تبدیل نہ کیجیے۔
 اور ہم سے دنیا کی اذیت اور برے انجام کو دور کر دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
ہمیں دعا کی قبولیت سے ، ماحول ، اہل خانہ ، مال و نوازش کی بہتری سے اور اولاد کی برکت سے مالامال کردیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔