دعا بتاریخ دسمبر 19, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
باعد بيننا وبين القاسية قلوبهم 
و الحاسدين والكاذببين والفاسقين
وقرب إلينا من يحفظ الود ويصون العشرة 
و يساعدنا على فعل الخيرات وترك المنكرات 
اللهم 
اكتب لنا رضاك وعفوك والجنة 

      آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ ! 
ہمارے اور ان لوگوں کے درمیان دوری پیدا فرما دیجیے جن کے دل سخت ، حسد کرنے والے ، جھوٹ بولنے والے اور گناہگار ہوں ،
اور ان لوگوں کو ہمارے قریب کر دیجیے جو دوستی (تعلق) کی حفاظت کرنے والے ہوں ، اجتماعیت (کے اداروں) کو بچانے والے ہوں اور بھلائی کے کام کرنے پر اور منکرات (برے کام) چھوڑے پر ہماری مدد کرنے والے ہوں ۔
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے اپنی رضامندی ، اپنی معافی اور جنت (میں داخلہ) لکھ دیجیے (فیصلہ کر دیجیے). 

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔