دعائے شیخ
اللهم
اجعل القبور بعد فراق الدنيا خير منازلنا
وافسح فيها ضيق ملاحدنا
اللهم
يمن كتابنا وبيض وجوهنا ويسر حسابنا
و ارزقنا جوار نبيك محمد صلى الله عليه وسلم
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
دنیا سے جدائی کے بعد ، قبروں کو ہماری بہترین رہائشیں بنا دیجیے ،
ہماری لحد (قبر میں میت کے لٹانے کی جگہ) کی تنگی کو کشادہ کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہمارے نامہ اعمال کو دائیں ہاتھ میں دے دیجیے ،
ہمارے چہروں کو روشن کر دیجیے ،
ہمارے (اعمال) کے حساب کو آسان کر دیجیے ،
اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کی ہمسائیگی ہمیں نصیب فرما دیجیے ،
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔