دعا بتاریخ جنوری 03, 2024

دعائے شیخ

عربی

أسأل اللّٰه العظيم ربُ العرش الكريم
 الذي تشرق الشمس وتغرب بأمره 
وتوزع الأرزآق بكرمه
 أن يبلغنا وإياكم في هذا اليوم
 أسمىٰ مراتب الدنيا ‏وأعلىٰ منازل الجنة
 وأن يجعلنا وإياكم ممن طال عمره
 وحسُن عمله وبورك له في رزقه وماله وذريته
 وكتبه اللٰه من السعدآء في الدنيا و الآخرة .

     آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اللّٰہ عظمت والے سے  جو عرشِ کریم کا رب (مالک) ہے جو اپنے حکم کے ساتھ سورج کو طلوع اور غروب کرتا ہے اور اپنی مہربانی سے وسائل رزق تقسیم کرتا ہے میں درخواست کرتا ہوں کہ 
وہ ہمیں اور آپ کو اس دن میں ، دنیا کے اونچے مرتبوں اور جنت کی اعلیٰ منزلوں تک پہنچائے ،  
اور وہ ہمیں اور آپ کو ان لوگوں میں شامل کرے جن کی عمریں لمبی ہوں ، ان  کے عمل اچھے ہوں ، ان کے لیے ان کے رزق ، ان کے مال اور ان کی اولاد میں برکت دی ہو  اور اللّٰہ نے انہیں دنیا اور آخرت میں سعادتمند (کامیاب) لوگوں میں لکھا ہو۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔