دعا بتاریخ جنوری 15, 2024

دعائے شیخ

عربی

شهر رجب 
من الأشهر الحرم الأربعة، 
الحسنات فيه مضاعفة، والذنب فيه خطير
فالرسولﷺ  والصحابة من بعده كانوا يكثرون فيه من الدعاء ،
لأن الله يصب فيه من بركاته ورحماته وسعة الأرزاق 
فاللهم 
صب علينا خيرك وفضلك وعافيتك صبا صبا 
وبلغنا رمضان ونحن في أتم عافية وخير حال 

                  آمـــــــــين يارب العالمين
            حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
 

اردو

 رجب کا مہینہ چار احترام والے مہینوں میں سے ایک ہے ، نیکیوں کا اجر اس میں دوگنا ہے اور اس میں گناہ باعث خطرہ ہے ، 
پس رسول اللہ ﷺ اور آپ کے بعد صحابہ کرام اس میں بکثرت دعا کرتے تھے کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ اس میں اپنی برکتیں ، اپنی رحمتیں اور وسائل رزق برساتے ہیں ۔ 
پس اے اللّٰہ!
آپ ہم پر اپنی بھلائی ، اپنا فضل اور اپنی عافیت (مسلسل بارش کی طرح) خوب برسا دیجیے اور ہمیں رمضان المبارک تک پہنچا دیجیے اس حال میں کہ ہم کامل عافیت اور بہترین حالت میں رہیں۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔