دعا بتاریخ جنوری 13, 2024

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
احفظ لنا من أحببنا وأصلح لنا من أنجبنا 
واجعل جنتك مكانا لمن فقدنا 
اللهم 
إنا نسألك أن تنزل السكينة والفرح في قلوبنا 
وأن تغفر لنا ولوالدينا وذرياتنا وأحبابنا 
وكل عزيز علينا وتوفنا وأنت راض عنا 

     آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

 اے اللّٰہ! 
ہمارے لیے ان لوگوں کی حفاظت فرمائیے جنہوں نے ہم سے محبت کی ، 
ہمارے لیے ان لوگوں (کے حالات) سنوار دیجیے جنہوں نے ہمیں جنم دیا ، 
اور اپنی جنت کو ان لوگوں کے لیے رہائش گاہ بنا دیجیے جن کو ہم نے کھودیا (دنیا سے رخصت ہوگئے)۔ 
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں  کہ آپ سکون واطمینان اور خوشی کو ہمارے دلوں میں اتار دیجئے ،
 آپ ہمیں ، ہمارے والدین کو ، ہماری اولادوں کو ، ہمارے احباب کو اور ہر اس کو جو ہمارے لئے عزیز ہے ، بخش دیجیے ، 
اور آپ ہمیں اس حالت میں دنیا سے لے جائیے کہ آپ ہم سے راضی ہوں۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔