دعائے شیخ
نور أطل على الحياة رحيما
وبكفه فاض السلام عظيما
لم تعرف الدنيا عظيما مثله
صلوا عليه وسلموا تسليما
اللهم
ارزقنا شفاعته و أوردنا حوضه
واحشرنا في زمرته
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
آپ ﷺ نور ہیں (انسانی) زندگی میں مہربان (صورت میں) نمودار ہوئے،
آپ کے ہاتھ (جدوجہد) سے سلامتی بڑے پیمانے پر پھیلی ،
(اس سے پہلے) دنیا نے آپ جیسا عظیم (انسان) نہیں دیکھا
(اے احباب!) آپ ﷺ پر درود بھیجئے اور خوب سلام بھیجئے
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجئے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔