دروس القرآن الحکیم
تہذیبِ اَخلاق کے بعد انسانی اجتماعیت کے بنیادی اُمور
گزشتہ آیات ( 2 - البقرہ: 151تا 162) میں ملتِ ابراہیمیہ کی اَساس پر افرادِ انسانی کے اَخلاق کی تہذیب کے لیے بنیادی اَساسی اُصول اور اُن کی علمی و شعوری اہمیت واضح کی گئی تھی۔ پھر الٰہی علم و شعور کو چھپانے والوں پر اللہ، فرشتوں …
درسِ حدیث
بداَخلاقی اور گناہوں کو چھوڑنے کا عظیم اَجر
عَنْ عَبْدِاللَّہِ بْنِ عَمْرٍو رَضِیَ اللَّہُ عَنْھُمَا، عَنِ النَّبِیِّﷺ، قَالَ؛ ’’الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِہٖ وَ یَدِہٖ، وَالْمُھَاجِرُ مَنْ ھَجَرَ مَا نَھَی اللّٰہُ عَنْہُ‘‘۔ (الجامع الصحیح للبُخاری، حدیث: 6484) (حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاصؓ روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فر…
ایمان افروز واقعات
حضرت عمرو بن حزم انصاری خزرجی رضی اللہ عنہٗ
حضرت عمرو بن حزم انصاری خزرجی رضی اللہ عنہٗخاندانِ نجار سے تعلق رکھتے تھے۔ آپؓ کی کنیت ’’ابوضحاک‘‘ تھی۔ رسول اللہ ﷺنے ان کو ’’ابو عبدالملک‘‘ کا لقب بھی دیا تھا۔ ہجرتِ نبوی کے وقت آپؓ کم سن تھے۔ آپؓ بچپن میں ہی اسلام لا چکے تھ…
شذرات
حضرت شیخ الہندؒکی فکر: آج کے قومی بحران کا حل
برطانوی سامراج نے برعظیم پاک و ہند پر اپنے دو سو سالہ تسلط کے دوران صرف سیاسی اقتدار ہی قائم نہیں کیا، بلکہ ایک ایسی فکری، تعلیمی، معاشی اور تہذیبی یلغار بھی مسلط کی، جس کا مقصد مسلمانوں کو وحیٔ الٰہی کی رہنمائی سے دور او…
افکار شاہ ولی اللہؒ
نفس‘‘ سے متعلق ’’مقامات
’’نفس‘‘ سے متعلق ’’مقامات‘‘ (2)امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں: (2۔ حیا)(’’نفس‘‘ کے مقامات میں سے دوسرا مقام ’’حیا‘‘ ہے۔) جب ’’توبہ‘‘ کا مقام مکمل ہوجاتا ہے اور وہ انسانی نفس میں ایک مضبوط مل…
ناقابلِ فراموش
سلطنتِ عثمانیہ کے آٹھویں حکمران؛ سلطان بایزید ثانی
سلطان محمد فاتح کے دو بیٹے تھے، جو مختلف صوبوں کے گورنر تھے۔ ایک بیٹا بایزید ثانی اماسیہ کا حاکم تھا تو دوسرا بیٹا جمشید کرمانیہ کا۔ بایزید کا رجحان مذہب و فلسفہ کی طرف تھا۔ وہ سادہ مزاج حلیم الطبع اور شریعت کا پابند تھ…
خطباتِ جمعتہ المبارک
قرآنِ حکیم کے عجائبات اور ابدی رہنمائی
11؍ جولائی 2025ء کو حضرت اقدس مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں دورۂ تفسیر کی تکمیل کے موقع پر خطبہ جمعہ میں ارشاد فرمایا: ’’معزز دوستو! دو ہفتے سے جاری دورۂ تفسیر قرآن حکیم میں ہم…
سوانح عمری
شہیدِ وطن شہیداللہ بخش سومروؒ
سندھ دھرتی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اسے ماضی کے ہر دور میں ایسے حکمران میسر آئے، جنھوں نے وطنِ عزیز میں سیاسی وحدت اور ارتقا میں نمایا ں کردار ادا کیا۔ انھیں شخصیات میں ایک نمایاں نام شہید اللہ بخش سومروؒ کا ہے۔شہید اللہ بخ…
ماہنامہ مجلہ رحیمیہ، لاہورماہ جولائی 2026ء

