دروس القرآن الحکیم
امامِ انسانیت حضرت ابراہیمؑ اور حضرت یعقوبؑ کی وصیت
گزشتہ آیات (-2 البقرہ: 131-130) میں ملّتِ ابراہیمیہ حنیفیہ سے روگردانی کے حماقت پر مبنی بُرے نتائج سے آگاہ کیا گیا تھا۔ اور یہ واضح کیا گیا تھا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے دنیا اور آخرت میں کل انسانیت کی ر…
درسِ حدیث
والدین کا اولاد کے لیے بہترین تحفہ
عَنْ أَیُّوْبَ بْنِ مُوْسٰیؒ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہٖ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہ ﷺ قَالَ:’’مَا نَحَلَ وَالِدٌ وَلَدَہٗ مِنْ نُّحْلٍ أَفْضَلَ مِنْ أَدَبِ حَسَنٍ‘‘۔ (سنن ترمذی: 1952)(حضرت ایوب بن موسیٰؒ (تابعی) اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’کوئی…
ایمان افروز واقعات
حضرت عثمان بن طلحہ بن ابو طلحہ قریشی عبدری الحجبی رضی اللہ عنہٗ
حضرت عثمان بن طلحہ قریشی رضی اللہ عنہٗ بہت سی انسانی خوبیوں اور بہترین اَخلاق اور انسانیت کے مظہر لوگوں میں شمار ہوتے تھے۔آپؓ بیت اللہ الحرام کے حاجب یعنی کلید برداری کے منصب پر فائز تھے۔ صلح حدیبیہ کے بعد آپؓ نے اسلام کی ت…
شذرات
حقائق سے عاری نعروں اور بے عمل جذباتی بیانیوں کی سیاست
’پاکستان تاریخ کے نازک موڑ پر کھڑا ہے‘، ’ملک ایک تشویش ناک دور سے گزر رہا ہے‘!!! یہ جملے ایک بار آج پھر ہماری سیاست اور صحافت کی شہ سرخیوں کی شکل میں اخبارات اور چینلز کی زینت بن رہے ہیں۔ ہمیں اس حقیقت سے قطعاً انکار نہی…
افکار شاہ ولی اللہؒ
احادیثِ نبویہؐ کی روشنی میں ’’عقل‘‘ سے متعلق مقامات
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں:’’جب ہم اُن بنیادی اُمور کے بیان سے فارغ ہوئے جن پر علم الاحسان کے باب سے متعلق احادیثِ نبویہؐ کی تشریح موقوف تھی، تو اب ہم اس باب سے متعلق احادیث کی شرح شروع کرتے…
ماہنامہ مجلہ رحیمیہ، لاہورمئی 2025ء

