وسیم اعجاز

وسیم اعجاز
تعارف

جناب وسیم اعجاز مرے کالج سیالکوٹ میں زیر تعلیم رہے اور پنجاب یونیورسٹی لاہور کے گریجویٹ ہیں۔ آج کل قومی فضائی ادارے PIA  کے شعبہ انجینئرنگ میں پیشہ ورانہ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ 1992ء میں حضرت شاہ سعید احمد رائے پوری ؒ کے دامنِ تربیت سے وابستہ ہوئے۔ حضرت مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری مدظلہ کی زیر سرپرستی تعلیمی ،  تربیتی اور ابلاغی سرگرمیوں میں ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔ برعظیم پاک و ہند کی سماجی و سیاسی تاریخ، حریت پسند شخصیات کے احوال و وقائع ان کی دلچسپی کے خاص میدان ہیں۔ اردو ادب سے بھی شغف رکھتے ہیں ۔ مجلہ "رحیمیہ" لاہور میں گزشتہ کئی سالوں  سے "عظمت کے مینار" کے نام سے سلسلہ وار لکھ رہے ہیں۔

مضامین

حضرت مولانا ذوالفقار علی دیوبندیؒ

جون 19, 2023 سوانح عمری

ولی اللّٰہی تحریک میں ایک اور اہم نام حضرت مولانا ذوالفقارعلی دیوبندیؒ کا ہے۔ آپؒ۱۲۲۸ھ / 1813ء کو دیوبند میں پیدا ہوئے۔ آپؒ کے والد گرامی کا نام شیخ فتح علی تھا۔ وہ اپنے علاق…


حضرت مولانا شاہ اللہ بخش بہاولنگری ؒ

جنوری 16, 2023 سوانح عمری

حضرت مولانا شاہ اللہ بخش بہاولنگریؒ کا شمار تحریکِ ریشمی رومال کے سرپرستِ اعلیٰ اور بانی سلسلۂ عالیہ رحیمیہ رائے پور کے اجل خلفا میں ہوتا ہے۔ آپؒ کے آبائو اجداد کا تعلق ریاست…


امینُ المِلّت سردار محمد امین خان کھوسو ؒ

نومبر 13, 2022 سوانح عمری

حریت و آزادی کی تحریکات میں وادیٔ مہران کسی طور بھی وطنِ عزیز کے کسی بھی حصے سے پیچھے نہیں رہی۔ اس نے ہمیشہ ہراوَل دستے کا کام سر انجام دیا ہے۔ سندھ دھرتی کے حریت پسندوں می…


شیخ الاسلام حضرت مولانا شبیر احمد عثمانی ؒ

اکتوبر 12, 2022 سوانح عمری

برِعظیم پاک و ہند کی تحریکِ آزادی میں دار العلوم دیوبند کا قیام ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ، مولانا محمد قاسم نانوتویؒ اور مولانا رشید احم…


مولانا لیاقت علی الٰہ آبادیؒ

ستمبر 11, 2022 سوانح عمری

بر عظیم ہندوستان کا کوئی حصہ ایسا نہیں تھا، جسے ولی اللّٰہی جماعت کے افراد نے متأثر نہ کیا ہو۔ یہ تحریک‘ ہندوستان کی آزادی کے حوالے سے وہ واحد تحریک تھی، جس نے نہ صر…


ڈاکٹر سیف الدین کچلوؒ

مارچ 18, 2022 سوانح عمری

تحریکِ ریشمی رومال کے دوران کابل میں امامِ انقلاب مولانا عبید اللہ سندھیؒ اور ان کی قائم کی گئی حکومتِ موقتۂ ہند کی موجودگی اور پنجاب اور بنگال میں جاری تحریکوں کی وجہ سے بر…


حضرت میاں شاہ عبدالرحیم سرساوی سہارن پوریؒ

نومبر 19, 2021 سوانح عمری

برعظیم پاک و ہند کی عظیم خانقاہ‘ خانقاہِ عالیہ رحیمیہ رائے پور کے بانی حضرت عالی شاہ عبد الرحیم رائے پوریؒ کے پیر و مرشد حضرت شاہ عبد الرحیم سہارن پوریؒ سوات و بُنیر ک…


حضرت مولانا لقاء اللہ عثمانی پانی پتیؒ

اگست 12, 2021 سوانح عمری

کسی بھی قوم کی آزادی کی تحریک یقینا ہمت حوصلے اور جرأت سے عبارت ہوتی ہے۔ ہندوستان کی تحریکاتِ آزادی میں ٹھیک ایک صدی قبل جاری ہونے والی تحریکات میں بھی جن حریت پسند لوگوں…


ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہان پوری ؒکا سانحۂ اِرتحال

جون 18, 2021 سوانح عمری

2؍ فروری 2021ء کو ایک افسوس ناک پیغام کے ذریعے یہ اطلاع ملی کہ ولی اللّٰہی تحریکات و شخصیات کے محقق ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہان پوری اس دارِ فانی سے کوچ فرما گئے ہیں۔ إنّا للّٰہ و…


حضرت مولانا شاہ عبدالرحیم سجاولی  ؒ

مئی 20, 2021 سوانح عمری

ہندوستان کے دیگر علاقوں کی طرح سندھ دھرتی کے لوگوں نے بھی ہندوستان کی تحریکاتِ آزادی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔ امامِ انقلاب حضرت مولانا عبید اللہ سندھیؒ کی کاوشوں سے وادیٔ …


حضرت مولانا ابو حامد محمدمیاں منصورانصاریؒ

مارچ 14, 2021 سوانح عمری

تحریکِ ریشمی رومال کے قائدین میں ایک اہم ترین نام حضرت مولانا محمد میاں منصور انصاریؒ کا بھی ہے، جنھوں نے اس تاریخی تحریک میں بہت اہم کردار ادا کیا۔ مولانا انصاریؒ 10؍مارچ …


حضرت مولاناعبداللہ لغاریؒ

فروری 17, 2021 سوانح عمری

امامِ انقلاب مولانا عبید اللہ سندھیؒ کے قریبی ساتھیوں میں ایک اہم نام حضرت مولانا عبد اللہ لغاریؒ کا بھی ہے۔ ان کا تعلق ضلع گھوٹکی (صوبہ سندھ) کے ایک گائوں ’’دا…


حضرت مولانا شیخ بشیر احمد لدھیانویؒ

جنوری 08, 2021 سوانح عمری

امامِ انقلاب مولانا عبید اللہ سندھیؒ کے شاگردوں میں ایک نمایاں نام مولانا بشیراحمد لدھیانویؒ کا بھی ہے، جو حضرت سندھیؒ کے پرائیویٹ سیکرٹری کی حیثیت سے بڑی ذمہ داری سے کام …


قاضی القضاۃ مولانا عبدالرزاق خاں افغانی  ؒ

دسمبر 13, 2020 سوانح عمری

حضرت مولانا رشید احمد گنگوہیؒ کے نام ور شاگرد اور تحریکِ ریشمی رومال کے سلسلے میں ایک اَور نمایاں نام قاضی القضاۃ مولانا عبدالرزاق خاںؒ کا بھی ہے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم اپن…


حضرت مولاناحبیب الرحمن رائے پوریؒ

اکتوبر 22, 2020 سوانح عمری

تحریکِ خلافت، تحریکِ عدمِ تعاون اور ’حزب الانصار‘ جیسی تحریکات میں سرگرم کردار ادا کرنے والوں میں ایک نام مولانا حبیب الرحمن رائے پوریؒ کا بھی ہے۔ ان کی پیدائش 2…


حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب قاسمیؒ

ستمبر 01, 2020 سوانح عمری

برعظیم پاک و ہند میں ولی اللّٰہی اَفکار کے فروغ میں جن اکابرین نے نمایاں کردار ادا کیا، ان میں ایک اہم نام حجۃ الاسلام مولانا محمد قاسم نانوتویؒ کا ہے، جنھوں نے نہ صرف یہ کہ…


فخر العلما سیّد شاہ محمد فاخر الٰہ آبادیؒ

اگست 06, 2020 سوانح عمری

بر عظیم پاک و ہند کی تحریکِ آزادی ایسے کئی اَبطالِ حریت کی جدو جہد سے بھری ہوئی ہے، جنھوں نے جرأت و بہادری کے ساتھ ظلم کے استبدادی نظام کا مقابلہ کیا اور انگریز سامراج کے خ…


رئیس الاحرار مولانا حبیب الرحمن لدھیانویؒ

جولائی 08, 2020 سوانح عمری

حریت و آزادی کے ایک عظیم مجاہد اور بر عظیم پاک و ہند کی بیسویں صدی کی متحرک شخصیات میں ایک نمایا ں نام رئیس الاحرار حضرت مولانا حبیب الرحمن لدھیانویؒ کا ہے۔ ان کا شمار مو…


Maulana Mamluk Ali (1788-1851)

جولائی 07, 2020 سوانح عمری

Rahimia Magazine (October,2016) The Waliullahi movement played a leading role in the freedom movement of the Indo-Pak subcontinent. It remained at the…


Imam Shah Waliullah Dehlavi RA (1703–1762)

جولائی 02, 2020 سوانح عمری

While Europe was still decades away from its modern age and almost a century away from Marx’s philosophy, Shah Waliullah was presenting prophetic ideas regarding I…


Shah Saeed Ahmed Raipuri (1926-2012)

جولائی 02, 2020 سوانح عمری

Hazrat e Aqdas Shah Saeed Ahmed Raipuri was born in Gumthala in district Karnaal in January 1926 in the home of a great saintly figure Hazrat e Aqdas Maulana Shah Abdul …


حضرت مولانا نورمحمد حقانی لدھیانویؒ

جون 05, 2020 سوانح عمری

حضرت مولانا نورمحمد لدھیانویؒ کا شمار برعظیم پاک و ہند کی ان شخصیات میں ہوتا ہے، جنھوں نے دینِ اسلام کی تعلیمات کو عام کرنے میں اپنی زندگیاں وقف کردیں۔ مولانا نورمحمد لدھی…


قطب الارشاد حضرتِ اقدس مولانا شاہ عبدالعزیز رائے پوری ؒ

مئی 05, 2020 سوانح عمری

برعظیم پاک و ہند کی تحریکِ آزادی میں خانقاہِ عالیہ رحیمیہ رائے پور کا قائدانہ کردار بلاشبہ سنہری حروف میں لکھنے کے قابل ہے۔اس خانقاہ نے اکابرینِ رائے پور کی صورت میں شمعیں …