انیس احمد سجاد

انیس احمد سجاد
تعارف

انیس احمد سجاد ایڈووکیٹ گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ (پنجاب یونیورسٹی) سے گریجویشن اور بہاءالدین زکریا یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی ڈگری  حاصل کرنے کے بعد گذشتہ 17 سالوں سے وکالت کے پیشے سے وابستہ ہیں۔ اسی دوران کراچی یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کی۔  1992 ء میں حضرت اقدس شاہ سعید احمد رائے پوری ؒ کے دامنِ تربیت سے وابستہ ہوئے۔ 2007 ء سے مستقل لاہور میں ہیں اور ادارہ مین کیمپس (لاہور)کے ایڈمنسٹریٹر کے طور پر ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ حضرت مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہ کی زیر نگرانی ادارہ کے انتظامی معاملات کو بخوبی سرانجام دے رہے ہیں۔ آپ کو ملکی سیاسی ،معاشی اور سماجی حالات کے ساتھ ساتھ قانونی پہلوؤں پر عبور حاصل ہے۔

مضامین

افتتاحی تقریب ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہور، پشاور کیمپس

نومبر 14, 2022 رفتارِکار

اِدارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور کا 2001ء سے شروع ہونے والا سفر کراچی، سکھر، صادق آباد، ملتان اور راولپنڈی کی منزلیں طے کرتا ہوا پشاور آ پہنچا ہے! الحمدللہ علیٰ ذالک…


تقریب ِافتتاح صحیح بخاری شریف

نومبر 13, 2022 رفتارِکار

مورخہ ۱۳؍ شوال المکرم ۱۴۴۳ھ / 15؍ مئی 2022ء بروز اتوار کو ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوا۔ اس موقع پر ادارہ میں دورۂ حدیث شریف کے طل…


ادارہ رحیمیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کیمپس کا افتتاح

جنوری 08, 2021 رفتارِکار

۲۱؍ ربیع الثانی ۱۴۴۰ھ / 7؍ دسمبر 2020ء بروز پیر وہ بابرکت دن تھا، جب ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جناب ڈاکٹر محمدعنبر فرید اور اُن کے خاندان کی عطیہ کردہ جگہ پر ادارہ رحیمیہ علومِ قر…


ادارہ رحیمیہ کی نئی ویب سائٹ  کا افتتاح

اکتوبر 23, 2020 رفتارِکار

ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور کے قیام کے بنیادی مقاصد میں سے اہم ترین مقصد اسلام کے حقیقی مقاصد و اہداف سے لوگوں کو آگاہ رکھنا ہے۔ اس لیے اپنے قیام (2001ئ) کے مح…