دروس القرآن الحکیم
علم و شعور کا چھپانا؛ انسانیت کی ترقی کی راہ میں بڑی رُکاوٹ
گزشتہ آیات (2 - البقرہ: 151 تا 158) میں ملتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کے اُن بنیادی اُمور کا تذکرہ تھا، جو تہذیبِ اَخلاق سے متعلق تھے۔ خاص طور پر تعظیمِ شعائر اللہ کی اَساس پر اَخلاقِ الٰہیہ اور ارتفاقاتِ اجتماعیہ کی تعلیم و تربیت کا اَخلا…
درسِ حدیث
نیک اعمال کا اَجر عقل کے مطابق
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ - رضی اللّٰہ عنہما - قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ ﷺ: ’’إِنَّ الرَّجُلَ لَیَکُوْنُ مِنْ أَہْلِ الصَّلٰوۃِ، وَالصَّومِ، وَالزَّکٰوۃِ، وَالْحَجِّ، وَالْعُمْرَۃِ‘‘۔ حَتّٰی ذَکَرَ سِہَاَم الْخَیْرِ کُلَّہَا، ’’وَمَا یُجْزٰی یَوْمَ الْقِیٰمَۃِ إلِاَّ بِقَدْرِ عَقْلِہٖ‘‘۔ (حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما -سے روایت ہ…
ایمان افروز واقعات
حضرت سلیط بن عمرو عامری قرشی رضی اللہ عنہ
حضرت سلیط بن عمرو عامری قرشی رضی اللہ عنہ کا تعلق قریش کے اس خاندان سے تھا، جو فصاحت، دانش مندی، سرداری اور خطابت میں ممتاز مقام رکھتا تھا۔ عرب معاشرے میں یہ خاندان‘ حسب و نسب کے ساتھ ساتھ سماجی اور اجتماعی زندگی میں بھ…
شذرات
دنیا کی سامراجی میراث اور آج کی دنیا
حالیہ دنوں امریکی کانگریس میں شاہ چارلس سوم کے خطاب کو مغربی میڈیا نے ایک بڑی سفارتی اور تہذیبی مثال کے طور پر پیش کیا۔ ان کی گفتگو میں آئینی روایت، اجتماعی مشاورت اور ادارہ جاتی توازن کا ذکر نمایاں تھا، لیکن تاریخ کا د…
افکار شاہ ولی اللہؒ
’’نفس‘‘ سے متعلق ’’مقامات‘‘ (1)
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں: ’’نورِ ایمان جب انسانی نفس پر اپنا تسلط حاصل کرلیتا ہے اور اُس کو اپنے تابع کرلیتا ہے اور اُس کی گندی اور خسیس صفات کو اچھی اور عمدہ صفات میں بدل دیتا ہے تو انسا…
ناقابلِ فراموش
سلطان محمد فاتح: ایک مثالی حکمران
سلطان محمد فاتح کی قابلیت کے جوہر‘ رزم و بزم دونوں میدانوں میں نمایاں تھے۔ وہ نہ صرف عظیم فاتح تھے، بلکہ علم و ادب کے بھی رمز شناس وسرپرست تھے۔ انھوں نے اپنے دور کے بہترین اساتذہ سے انتہائی سرعت کے ساتھ علم حاصل کیا۔ وہ…
خطباتِ جمعتہ المبارک
خاتم النبیین ﷺ اور حق کی ابدی جدوجہد
27؍ مارچ 2026ء کو حضرت اقدس مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’معزز دوستو! دینِ اسلام‘ انسانیت کی ہدایت، فلاح اور بقا کا مکمل نظام پیش کرتا ہے، جس…
اہم مضامین
کاملین کا علم اور اس کی تاثیر
کلکتہ شہر میں سلطان ٹیپو کے مکان میں حضرت سیّداحمد شہیدؒ کی دعوت تھی۔ سلطان کی نسل کا ایک نوجوان جو (کلکتہ کے فورٹ ولیم کالج کے مدرّس، انگریزی، لاطینی و عربی وفارسی وغیرہ متعدد زبانوں کے ماہر، آزاد خیال و بہ زعمِ خود عقلِ کل…
ماہنامہ مجلہ رحیمیہ لاہورجون 2026

