دعا بتاریخ نومبر 30, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم
افرش لنا دربا من نور
 واجعل وجوهنا دائمآ في سرور
 واملأ قلوبنا بذكرك يا غفور
 وتقبل دعاءنا يا شكور 
واجعل لنا الصراط سهلا للعبور
 وأدخلنا الجنة بسلام وسرور

             آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
ہمارے لیے روشنی کا راستہ ہموار کر دیجیے ، 
ہمارے چہرے ہمیشہ خوشی (کی حالت)  میں رکھئے ، 

اے گناہوں کے بخشنے والے !
ہمارے دلوں کو اپنی یاد سے بھر دیجیے ، 

اے قدر دان ذات !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے ، 
پل صراط سے گذرنا ہمارے لیے آسان کر دیجیے ، 
ہمیں جنت میں سلامتی اور خوشی کے ساتھ داخل کر دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔