دعا بتاریخ نومبر 06, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم إنا نسألك هدوء النفس وطمأنينة القلب وإنشراح الصدر .. 
ربي إنّا نسألك توفيقاً يُرافق خُطانا وحياة مليئة بكُل ماهو يرضيك ..

اردو

اے ہمارے پروردگار ! بیشک ہم آپ سے سوال کرتے ہیں : 
نفس کے پُر سکون ہونے کا ، 
دل کے اطمینان کا ، 
سینہ کی کشادگی کا ، 
اے میرے پروردگار ! ہم آپ سے سوال کرتے ہیں:
ایسی  توفیق کا جو ہماری (زندگی کے تمام) قدموں (مراحل) کا ساتھ دے ،
اور ایسی زندگی کا جو ان تمام (افعال و اعمال) سے بھرپور ہو جو آپ کو خوش کردے ۔۔۔