دعائے شیخ
اللهم ياخير معبود.
ويامن يسجد له كل ما في الوجود..
نسألك أن لا تكْسـرْ لنـَـا قلبًا..
ولا تصعّـبْ عليّنـَا أمرًا..
واحفظْ لنَــا أحبَــابنَا..
ومنْ يريدُ بنَــا خيرًا..
اللّهمَّ إجعلنَـا مِمَنْ تفائلَ بخيّرك
فَـأكرَمتَهُ..
وتوكَـل عليك فكَفيْته..
اے اللّٰہ!
اے بہترین معبود! اور اے وہ ذات جسے کائنات کی ہر مخلوق سجدہ کرتی ہے!
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمارا دل نہ ٹوٹنے پائے ۔۔
ہم پر کسی کام کو مشکل نہ ہونے دیجئیے ۔۔
ہمارے احباب کی حفاظت کیجئے ۔۔
اور (ان کی بھی) جو ہمارے خیر خواہ ہیں ۔۔
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جنہوں نے آپ کی طرف سے بھلائی کے ساتھ نیک شگون لیا (نیک انجام چاہا) تو آپ نے ان کی عزت افزائی کی اور انہوں نے آپ پر اعتماد کیا تو آپ ان کے لیے کافی ہو گئے ۔۔