دعا بتاریخ نومبر 15, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم أجعل لنا نصيباً في سعة الأرزاق وتيسير الأحوال وقضاء الحاجات وإجابة الدعوات، 
اللهم لُطفك بقلوبنا وأحوالنا وأيّامنا، 
اللهم تولّنا بسِعتك وعظيم فضلك إنك على كل شيء قدير . 
صبحكم الله بالخير

اردو

اے اللّٰہ!
وسائل رزق کی وسعت ، حالات کی آسانی ، ضرورتوں کے پورا ہونے اور دعاؤں کی قبولیت میں ہمارا حصہ مقرر کر دیجیے ، 

اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں ، ہمارے حالات اور ہمارے دنوں کے لئے آپ کی شفقت (کی گذارش) ہے ، 

 اے اللّٰہ!
 اپنے (وسائل رزق)  کی وسعت اور اپنے عظیم فضل کے ساتھ ہمارے نگران ہو جائیے ، 
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں۔ 

اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کی صبح بخیر فرما دیں