دعائے شیخ
أضاءت بك الدنيا فعشت ممجدا
وغبت عن الدنيا ومازلت سيدا
عليك سلام الله في كل خفقة
فقد ماتت الأسماء إلا محمدا
صلى الله عليه وسلم.
اللهم
ارزقنا شفاعته واحشرنا في زمرته.
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
آپ ﷺ کے باعث دنیا روشن ہوگئی تو آپ (دنیا میں) بلند مرتبت رہے
دنیا سے رخصت ہوگئے اور ہمیشہ کے لیے سردار بن گئے
دل کی ہر دھڑکن میں آپ پر اللّٰہ کی سلامتی ہو
یقیناً حضرت محمد ﷺ کے نام کے ماسوا تمام نام ، ماند پڑگئے
صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت دے دیجیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔