دعائے شیخ
استيقظنا على عظيم هبات الله روح عادت
ونعم زادت وصباح أطل وأمن أظل،
اللهم
فلك الحمد عدد كل شيء وملء كل شيء
أسألك يا الله
أن تسعد أحبتي وترزقهم حبك وحب من يحبك وحب كل عمل يقربهم إلى حبك .
آمين يارب العالمين
اللّٰہ تعالیٰ
کی عظیم عنایات پر پر ہم (رات کی) نیند سے بیدار ہوئے ، روح (جسم میں) لوٹ آئی ،
انعامات (الٰہیہ) میں اضافہ ہوا ، صبح نمودار ہوئی اور امن سایہ فگن ہوا ،
اے اللّٰہ!
پس ہر چیز کی تعداد بھر اور ہر چیز کی مقدار بھر آپ ہی کے لیے تعریف ہے ،
اے اللّٰہ!
آپ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ آپ میرے احباب کو سعادتمند کردیجیے اور انہیں اپنی محبت ، ان کی محبت جو آپ سے محبت کرتے ہیں اور اس عمل کی محبت جو انہیں آپ کی محبت کے قریب کر دے عطا کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!