دعا بتاریخ جون 12, 2023

دعائے شیخ

عربی

اسأل الله
 الذي تفضل عليكم بحسن الخلق وطيب النفس 
أن يشملكم في هذا الصباح بالرحمة والقبول
وأن يحفظكم ويبارك لكم في أعماركم ومالكم وداركم وأهلكم
وأن يسعدكم في الدنيا والآخرة

          آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

اردو

اللّٰہ تعالیٰ سے  جس نے آپ (احباب) کو اخلاق کی اچھائی اور نفس کی پاکیزگی کے ساتھ فضیلت بخشی ، 
میں درخواست کرتا ہوں کہ وہ آپ کو اس صبح میں ، اپنی رحمت اور قبولیت میں شامل  کرے ،  
آپ کی حفاظت کرے ، 
آپ کی عمروں میں ، آپ کے مال میں ، آپ کے گھر میں اور آپ کے اہل خانہ میں آپ کے حق میں برکت عطا کرے ، 
اور آپ کو دنیا اور آخرت میں سعادت سے نوازے (کامیابی دے) ۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔