دعا بتاریخ جون 05, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
 أنت الغني و نحن الفقراء إليك
اللهم
 رفعنا أيدينا إليك بحاجة فلاتردهما إنك سميع الدعاء
اللهم
فوضنا أمرنا لمن لاينسى من ذكره ولايخيب من رجاه ولايرد من سأله
اللهم
 قرب لنا الفرج والتيسير فى الأمور وغير قدرنا لأحسنه
 يامن لايستعظم عليك شئ اجعلنا بك أقوى 
 أخرجنا من حلقة الضيق إلى الفرج وأوسع الطريق ،
واكفنا شر الماكرين والظالمين و الفاسقين 

           آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

اردو

اے اللّٰہ!
آپ ہی بے نیاز ذات ہیں اور ہم آپ کے محتاج ہیں ، 
اے اللّٰہ!
ہم نے اپنے ہاتھ آپ کی طرف ضرورت کے تحت بلند کئے ہیں پس انہیں (بے مراد) واپس نہ لوٹائیے ، 
بیشک آپ ہی دعا کے سننے والے ہیں ، 
اے اللّٰہ!
بیشک ہم نے اپنے معاملہ کو اس ہستی کے سپرد کیا جو اس کو نہیں بھولتا جس نے اسے یاد کیا ،
 جس نے اس سے (اپنا کام ہونے میں) امید لگائی وہ نقصان میں نہیں رہتا ، 
اور جس نے اس سے مانگا اسے وہ (خالی ہاتھ) نہیں لوٹاتا ، 
اے اللّٰہ !
تمام معاملات کے حل ہونے میں ، ہمارے لیے کشادگی اور آسانی کو قریب کر دیجیے اور ہمارے مرتبے کو اس سے بہتر کی طرف تبدیل کر دیجیے ، 
 اے وہ ذات جس سے کوئی بھی طاقت بڑی نہیں ! 
ہمیں اپنے ذریعہ سب سے مضبوط کر دیجیے ، 
ہمیں تنگ دائرہ سے کشادگی اور سب سے وسیع راستے کی طرف نکال دیجیے ، 
 ہمیں بری تدبیر والوں ، ظالموں اور اپنے نافرمانوں سے کافی کو جائیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔