دعا بتاریخ جون 09, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
صل وسلم على نبينا محمد صلى الله عليه وسلم
صلاة ترضيك عنا 
وترزقنا بها اتباع سنته في الدنيا
و استحقاق شفاعته وصحبته في الآخرة
اللهم
ارزقنا شفاعته و أوردنا حوضه  
واحشرنا في زمرته

           آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
آپ ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ پر ایسی رحمت نازل فرمائیے اور سلام پہنچائیے ، جو آپ کو ہم سے راضی کر دے ، 
دنیا میں اس کے ذریعہ ہمیں آپ ﷺ کی سنت کی اتباع ، آخرت میں آپ ﷺ کی شفاعت کا استحقاق اور آپ ﷺ کی صحبت (ہمنشینی) نصیب کردیجیۓ ، 

اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔