دعائے شیخ
اللهم
صل على سيدنا محمد سيد السادات
ومنبع الكمالات، وكنز العنايات
وبحر الإفادات، ومظهر السعادات
وعلى آله وصحبه وسلم
و اجعلنا يارب من المقبولين
اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
واحشرنا في زمرته
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے سردار ، سرداروں کے آقا ، کمالات کے سرچشمہ ، نوازشات کے خزانہ ، تعلیم و تربیت کے سمندر ، سعادتوں کے مظہر حضرت محمد ﷺ ، اور آپ کی آل اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی نازل کیجئے ۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔