دعا بتاریخ جون 01, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
إن لنا أحبة كالدرر المنثور
فأسكنهم اللهم الجنة والقصور
وضاعف لنا ولهم الأجور
واجمعنا بهم على منابر من نور
يا رحيم ياغفور . 

              آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحيا كم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہمارے احباب (دنیا بھر میں) بکھرے ہوئے موتیوں کی مانند  ہیں ، پس
آپ انہیں جنت اور (اس کے) محلات میں رہائش دے دیجیے ، 
ہمارے لیے اور ان کے لیے کئی گنا اجر وثواب بڑھا دیجئے ، 
اور ہمیں ان کے ساتھ اپنے نور کے ممبروں پر جمع فرما دیجیے۔ 

اے مہربان ! اے بہت بخشنے والے !
(ہم پر رحم فرمائیے اور معاف کر دیجیے) 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔