دعائے شیخ
اللهم
زدنا تنعما بطاعتك ولذة بمحبتك
وإخلاصا في عبادتك وتأدبا عند ذكرك
وشكرا لنعمتك وثقة بعزتك وعظمتك
و فوزا برعايتك ونصرك
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
ہمارے لیے زیادہ کر دیجیے آپ :
اپنی فرمانبرداری کے ذریعے نعمتوں سے استفادہ ،
اپنی محبت کے ذریعہ چاہت ،
اپنی عبادت میں اخلاص ،
اپنے ذکر کے وقت ادب کا لحاظ ،
اپنی نعمت پر شکر کی ادائیگی ،
اپنے غلبے اور اپنی عظمت پر اعتماد ،
اپنی نگرانی اور اپنی مدد کے سبب کامیابی۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔