دعائے شیخ
اللهم
أنت المستعان المرتجى
اجعل لنا من كل ضيق مخرجا واملأ بالإيمان قلوبنا وباليقين صدورنا
وبالنور وجوهنا وبالحكمة عقولنا
واجعل القرآن شعارنا والسنة طريقنا
يا أرحم الراحمين إن لم نكن أهلا لبلوغ رحمتك فإن رحمتك أهل لأن تسعنا.
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبہ
اے اللّٰہ !
آپ ہی کی ذات مدد طلب کئے جانے اور امید لگانے کا مرکز ہے
آپ ہمارے لیے ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بنا دیجیے ،
ہمارے دلوں کو ایمان کے ساتھ ، ہمارے سینوں کو یقین کے ساتھ ، ہمارے چہروں کو اپنے نور کے ساتھ اور ہماری عقلوں کو حکمت کے ساتھ لبریز کر دیجیے ،
قرآن کریم کو ہمارا شعار (پہچان) اور (آپ ﷺ کی) سنت کو ہمارا طریقہ بنا دیجیے ،
اے ارحم الراحمین !
اگرچہ ہم آپ کی رحمت تک پہنچنے کے لائق نہیں پس یقیناً آپ کی رحمت اس لائق ہے کہ وہ ہمیں اپنی وسعت میں لے لے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔