دعائے شیخ
اللهم
بحق لا إله إلا الله و ثقلها في الميزان و بكل أسمائك الحسنى وعظمتها و صفاتك العلى
يا من يقول للشيء كن فيكون
أن تحقق رجاءنا وتغير أحوالنا إلى أفضل حال
وتحفظ أولادنا وبلادنا وأحبابنا من الفتن
و أن توسع أرزاقنا و تبارك لنا في نعمك
التي لا تعد و لا تحصى
آمين يارب العالمين
حفظكم الله و أحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
کلمہ طیبہ " لا الہ الا اللّٰہ" اور اس کے آپ کے ترازو میں وزن کے وسیلہ سے ،
آپ (اللّٰہ تعالیٰ) کے اسماء حسنیٰ (اچھے ناموں) ، ان کی عظمت اور آپ کی بلند صفات کے وسیلے سے ، (دعا کرتا ہوں)
اے وہ ذات ! جو کسی چیز کو کہے "ہو جا پھر وہ ہو جاتی ہے"
آپ ہماری امید کو پورا کر دیجیے ،
ہمارے حالات کو بہتر حالت میں بدل دیجیے ،
ہماری اولاد ، ہمارے شہروں (ملکوں) اور ہمارے احباب کو فتنوں (آزمائشوں) سے بچا لیجئے ،
ہمارے لیے وسائل رزق وسیع کر دیجیے ،
اور ہمارے لیے اپنی (اُن تمام) نعمتوں میں برکت دے دیجیے جو نہ گنی جا سکتی ہیں اور نہ شمار ہو سکتی ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔