دعا بتاریخ جون 12, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم
 إنا نسألك أن تروى بالرضا لحظاتنا 
وتورق بالألفة اجتماعاتنا 
وتظهر بالطمأنينة أيامنا 
وتثمر بالبركة أعمارنا 
 وترزقنا الإخلاص في  أعمالنا

آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 
 

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ : 
اپنی رضا سے ہماری (زندگی کے تمام) لمحات کو سیراب کردیجیے ، 
ہماری اجتماعیتوں کو الفت ومحبت سے مضبوط بنا دیجیے ، 
ہمارے دنوں پر اطمینان کو غالب کر دیجیے ، 
 ہمارے اعمال میں اخلاص کو شامل کر دیجیے ، 
اور ہماری عمروں (زندگیوں) کو برکت سے مالامال کر دیجئے ۔

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔