دعا بتاریخ مئی 05, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
صل على سيدنا محمد

طب القلوب ودوائها
وعافية الأبدان وشفائها

ونور الأبصار وضيائها
وقوت الأرواح وغذائها
صلى الله عليه وسلم
اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
واحشرنا في زمرته

           آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ !
ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر رحمتیں نازل فرمائیے جو : 

دلوں کا علاج اور ان کی دوا ہیں
بدنوں کی عافیت اور ان کی شفا ہیں 

آنکھوں کا نور اور ان کی روشنی ہیں
دلوں کی توانائی اور ان کی غذا ہیں 

صلی اللّٰه علیه وسلم 

اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ ۔