دعا بتاریخ مئی 09, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
ادخلنا بفضلك في ميادين الرحمة
واحفظنا في الحركة والسكون
اللهم
نور قلوبنا وسهل طريقنا لاتباع
الملة الحنيفية 
وأدبنا بآداب القرآن الكريم
واتباع سنة نبينا محمد صلى الله عليه وسلم 

         آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
 

اردو

اے اللّٰہ!
آپ اپنے فضل کے سبب ہمیں اپنی رحمت کے میدانوں میں داخل کر دیجیے ، 
 ہر حرکت اور سکون میں ہماری حفاظت فرما لیجئے۔ 

اے اللّٰہ!
ملت حنیفیہ کے اتباع کے لیے ہمارے دلوں کو روشن کر دیجیے اور ہمارے راستے کو  آسان کر دیجیے ، 
ہمیں قرآن کریم کے آداب اور ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ کی سنت کی اتباع کے ذریعہ ادب والا بنا دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔