دعا بتاریخ مئی 05, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
 ارزقنا الدعوات المستجابة، 
  واقض لنا جميع الحاجات
 واغفر لنا جميع السيئات 
اللهم 
 استجب دعوات كانت لك فى ظلمة الليل، 
اللهم
 أعـز الاسلام والمسلمين ،
 وأذل الشرك والمشركين 
واحمِ حَـوزة الاسلام ،
واحفظ بلادنا وبلاد المسلمين. 

 آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

اردو

اے اللّٰہ!
آپ ہمیں مقبول دعائیں عطا کر دیجیے ، 
ہماری تمام حاجتیں پوری فرما دیجیے ، 
اور ہمارے تمام گناہوں کو بخش دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
ہماری وہ دعائیں قبول فرما لیجئے جو آپ سے رات کی تاریکی میں مانگی ہیں ، 
اے اللّٰہ!
اسلام اور مسلمانوں کو غلبہ دے دیجیے ، 
شرک اور مشرکوں کو پست کر دیجیے ، 
اسلام کی اراضی (مسلم ممالک اور علاقوں) کی حفاظت فرما لیجئے ، 
ہمارے شہروں اور تمام مسلمانوں کے شہروں کی حفاظت فرما دیجئے ۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔