دعا بتاریخ مئی 20, 2023

دعائے شیخ

عربی

وفي ختـام شوال  نقول لكم 
 عسـى تعـود الأماني وتدور الأيام 
ونـرجـع نعـايـدكـم سنيـن عديدة وأعوام مديدة‏
الحمدلله الذي جعلنا نعيش ونستمتع بأيامها ، 
بلغتنا رمضان فصمناه ، 
وبلغتنا العيد وعشنا أيّامه ، 
جبر الله قلب من فقد ، 
وأمد في عمر من بقى 
اللهم لك الحمد حمداً كثيراً تطيب به الحياة
اللهم صل وسلم على سيدنا ونبينا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين
  مسائكم سعادة وراحة البال والاطمئنان

اردو

 شوال المکرم کے اختتام پر ہم آپ احباب سے کہتے ہیں ؛ 

عنقریب (خوشی کی) امیدیں دوبارا آئیں گی اور دن بدلتے رہیں گے ، 
ہم اس حالت میں لوٹ کر آئیں گے کہ کئی سال اور بہت سے موسموں میں ہم آپس میں عید منائیں گے ، 

تمام تعریفیں اس اللّٰہ کے لیے ہیں کہ جس نے ہمیں زندگی بسر کرنے والا اور اس کے ایام سے فائدہ اٹھانے والا بنایا ، 
آپ (اللّٰہ تعالیٰ) نے ہمیں رمضان المبارک تک پہنچایا پس ہم نے اس کے روزے رکھے اور آپ نے ہمیں عید الفطر تک پہنچایا اور ہم نے خوشی کے دن بسر کئے ، 
اللّٰہ تعالیٰ ان کے دلوں کی اصلاح کرے جنہوں نے (اپنے عزیز) کھودیئے اور باقی رہنے والوں کی عمر دراز کرے۔

اے اللّٰہ!
تمام اور بہت زیادہ تعریفیں آپ کے لیے ہیں جن کے ساتھ زندگی خوشگوار ہو ، 

اے اللّٰہ!
ہمارے آقا اور ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ پر ، آپ کی آل پر اور تمام صحابہ کرام پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے۔ 
آپ کی شام باسعادت ، دل کی راحت اور اطمینان وسکون والی ہو۔