دعا بتاریخ اگست 29, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم
َّ ارزقنا حلاوة الأخوة وبركة الصحبة 
ولذة المغفرة وصفاء الود
 وتجنب الزلل وبلوغ الأمل 
وحسن الخاتمة بصلاح العمل

آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

اردو

اے اللّٰہ!
 ہمیں اچھے عمل کے ذریعہ : 
بھائی چارے کی مٹھاس ، نیک صحبت (ہم نشینی) کی برکت ، معاف کرنے کی لذت ، محبت کا اخلاص (بے میل ہونا) ، (صحیح راستہ سے) بھسل جانے سے بچاؤ ، امید کا پورا ہونا  اور (ہر کام کا) اچھا انجام عطا کر دیجیے ۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔