دعا بتاریخ اگست 10, 2022

دعائے شیخ

عربی

الحمد لله الذي جعل في مناجاته انشراحًا،
 وفي دعائه طمأنينةً، وفي سؤاله غنىً،  
وفي الانكسار بين يديه جبرًا،
 وفي القرب منه راحة، 
الحمد لله كثيرًا .. 
اللهم 
ارزقنا  وحبك وحمدك  وشكرك في كل وقت وحين وفي السراءِ و الضراءِ. 

آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے اپنی مناجات میں دلی مسرت ،  اپنے سے دعا میں اطمینان ، اپنے سے سوال میں غنا (دوسروں سے بے احتیاجی)، اپنے سامنے انکساری میں اصلاح احوال اور اپنے سے قرب میں راحت رکھی ۔
اللّٰہ تعالیٰ کے لیے بہت زیادہ تعریفیں ہیں ۔
اے اللّٰہ!
ہمیں ہر وقت اور ہر لمحہ ، خوشی اور تکلیف میں اپنی محبت ، اپنی تعریف اور اپنا شکر کرنے کی توفیق  دے دیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی دے۔