دعا بتاریخ اگست 04, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم املأ قلوبنا لك حمداً
واكتب لنا في قلوب العباد وداً
وامدنا من فضلك في الرزق مداْ
ولاتسلط علينا من أهل السوء أحداً ....
يا رب السماوات والارض يا الله

اردو

اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو اپنی تعریف سے بھر دیجیے ، 
ہمارے لیے اپنے بندوں کے دلوں میں محبت پیدا کر دیجیے ، 
اپنے فضل سے ہمارے وسائل رزق بڑھا دیجئے ، 
ہم پر برے لوگوں میں سے کسی کو بھی مسلط نہ کیجیے ۔۔۔۔ 
 
اے اللّٰہ! اے آسمانوں اور زمین کے پروردگار !
(ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے)