دعا بتاریخ اگست 01, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
نور بالعلم والايمان بصيرتنا، 
و افسح لنا بذكرك وطاعتك ضيق مداخلنا، 
وأصلح بحسن الظن بك وصدق النية والتوكل عليك ظاهرنا وباطننا،
 وطهرنا به من الغفلة و الخطايا والزلل،
 واحفظنا بحفظك من كل داء وبلاء وسقم.
 
آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله واحياكم حياة طيبة 

اردو

اے اللّٰہ!
علم اور ایمان کے ساتھ ہماری بصیرت (فہم و شعور) کو روشن کر دیجیے ، 
اپنے ذکر اور اپنی فرمانبرداری کے ساتھ ہمارے لیے ، ہمارے باطنی اعضاء (دل ودماغ) کی تنگی کو کشادہ کر دیجیے ، 
اپنے ساتھ حسن ظن ، سچی نیت اور اپنے پر اعتماد کے ساتھ ہمارے ظاہر اور ہمارے باطن کو سنوار دیجیے ، 
ہمیں اس(قرآن حکیم)  کے ساتھ غفلت ، گناہوں اور لغزش سے پاک کر دیجیے ، 
اور اپنی حفاظت کے ساتھ ہمیں ہر بیماری ، مصیبت اور دائمی بیماری سے محفوظ رکھئیے ۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔